a-dalit-goes-to-court---2-ur

Jun 17, 2023

دلتوں کا عدالت پر بھروسہ نہیں رہا – ۲

اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اگر آپ دلت ہیں تو راجستھان آپ کی رہائش کے لیے بہترین جگہ نہیں ہے۔ تاہم جب کوئی دلت انصاف مانگتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ کون سے خطرات اور نقصانات اسے لاحق ہوتے ہیں، اور کن طویل اور اکثر فضول اعمال سے انہیں گزرنا پڑتا ہے؟

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔