چیف جسٹس کا یہ مشاہدہ بالکل صحیح ہے کہ ہندوستان میں تحقیقاتی صحافت ختم ہو رہی ہے۔ لیکن کیا عدلیہ اس بات سے انکار کر سکتی ہے کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب پریس کی آزادی پوری طرح سلب کر لی گئی ہے؟
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔