ڈرائیور عبدالرحمٰن کے قابو سے باہر ہوئی زندگی کی گاڑی
ممبئی میں اور ملک سے باہر کئی دہائیوں تک ٹیکسی اور بلڈوزر چلانے والے، عبدالرحمن کی حالت بیماری کی وجہ سے کافی خستہ ہو چکی ہے۔ اب انہیں اور ان کی فیملی کو، خوف اور امید کے عالم میں، اسپتالوں کے چکر لگانے کے ساتھ ساتھ کافی پیسہ بھی خرچ کرنا پڑ رہا ہے