پارو کو بچپن میں ہی کام کرنے پر مجبور ہونا پڑا کیوں کہ اس کے ماں باپ گھر کا خرچ نہیں چلا پا رہے تھے۔ اس کی موت کے بعد مہاراشٹر کی کاتکری برادری کے ایسے ہی ۴۲ بچوں کو چھڑایا گیا جنہیں کڑی محنت کے کام میں دھکیل دیا گیا تھا
ممتا پارید (۲۰۲۲-۱۹۹۸) ایک صحافی اور ۲۰۱۸ کی پاری انٹرن تھیں۔ انہوں نے پونہ کے آباصاحب گروارے کالج سے صحافت اور ذرائع ابلاغ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ آدیواسیوں کی زندگی، خاص کر اپنی وارلی برادری، ان کے معاش اور جدوجہد سے متعلق رپورٹنگ کرتی تھیں۔
See more stories
Editor
S. Senthalir
ایس سینتلیر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور رپورٹر اور اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۰ کی پاری فیلو بھی رہ چکی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔