وبائی-مرض-کی-قیمت-چکا-رہے-وِدربھ-کے-مویشی-پرور

Wardha, Maharashtra

Jul 21, 2020

وبائی مرض کی قیمت چکا رہے وِدربھ کے مویشی پرور

مشرقی مہاراشٹر میں نند گولی اور دودھ کا کاروبار کرنے والے دیگر کسانوں کو صحت سے متعلق مسائل اور چارے کی کمی کا سامنا کرنے کے علاوہ دودھ کی مانگ میں گراوٹ اور سپلائی کی کڑی کے ٹوٹ جانے کے سبب کافی نقصان ہو رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Chetana Borkar

چیتنا بورکر ایک آزاد صحافی اور سنٹر فار پیپلز کلیکٹو، ناگپور کی ایک فیلو ہیں۔

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔