نندُربار-کی-پہاڑی-بستیوں-میں-ٹیکہ-پہنچ-سے-دور

Nandurbar, Maharashtra

Apr 05, 2021

نندُربار کی پہاڑی بستیوں میں: ٹیکہ پہنچ سے دور

مہاراشٹر کے دھڑگاؤں علاقے کی دور دراز آدیواسی بستیوں کے لیے کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز سڑکوں کی کمی اور مہنگے سفر کی وجہ سے ناقابل رسا ہیں، یہاں تک کہ سنگین امراض میں مبتلا بزرگ افراد اب بھی انتظار کرر ہے ہیں

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔