ممبئی کے اندرونی علاقوں میں بچے آخری کچھ بھشتیوں میں سے ایک، منظور عالم شیخ کو وبائی مرض کے دوران اپنا مشکیزہ چھوڑ کر پلاسٹک کی بالٹیاں استعمال کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔ بطور بھشتی ان کا مستقبل اب غیر یقینی کا شکار ہے
اسلم سید، ممبئی میں فوٹوگرافی اور فوٹو جرنلزم پڑھاتے ہیں، اور ’ہلو ہلو‘ ہیریٹج واکس کے شریک کار بانی ہیں۔ ’دی لاسٹ بھشتی‘ عنوان سے ان کی تصاویر پر مبنی سیریز کی نمائش پہلی بار مارچ ۲۰۲۱ میں کانفلوئنس میں لگائی گئی تھی، جو پانی سے جڑی کہانیوں پر مبنی ممبئی کی ایک ورچوئل نمائش ہے، اور اسے ’لیونگ واٹرز میوزیم‘ کا تعاون حاصل ہے۔ اسلم فی الحال ممبئی میں بائیسکوپ شو کے طور پر اپنی تصویروں کی نمائش کر رہے ہیں۔
See more stories
Photo Editor
Binaifer Bharucha
بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Editor
S. Senthalir
ایس سینتلیر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور رپورٹر اور اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۰ کی پاری فیلو بھی رہ چکی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔