مراٹھواڑہ: زرعی بحران اور قرض کے سبب کسانوں کی خود کشی
پہلے سے سست چل رہی معیشت میں کورونا وبائی مرض، بے موسمی برسات، اور فصل کے نقصان نے مراٹھواڑہ کے کسانوں پر قرض کے بوجھ کو مزید بڑھا دیا ہے۔ بے چینی اور تناؤ کے سبب ان میں سے کئی کسان، خود کشی کرنے کو مجبور ہو گئے ہیں