محبت کرنے والی ایک انوکھی جوڑی کو ممبئی میں ٹھکانہ کی تلاش
دیہی مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اور ایک ٹرانس جینڈر آدمی اپنی محبت کی کہانی بیان کر رہے ہیں جنہیں سماج میں قبولیت، انصاف، اپنی شناخت حاصل کرنے اور آئندہ ایک ساتھ زندگی گزارنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے
آکانکشا (وہ صرف اپنے پہلے نام کا استعمال کرتی ہیں) پاری کی رپورٹر اور کنٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔
See more stories
Editor
Pratishtha Pandya
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔