’مجھے معلوم نہیں تھا کہ ہاتھ سے میلا ڈھونا غیر قانونی ہے‘
حیدر آباد میں ہاتھ سے میلا ڈھونے کا کام کرنے والے کوٹیّہ اور ویرا سوامی کی ۲۰۱۶ میں موت ہو گئی تھی۔ ان کے گھر والوں کو یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ قانون نے ہاتھ سے میلا ڈھونے پر پابندی لگا رکھی ہے اور انہیں معاوضہ بھی نہیں دیا گیاہے، اس لیے اب وہ اپنے اوپر بڑھتے قرض کے بوجھ سے کافی پریشان ہیں
امریتا کوسورو، ۲۰۲۲ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ ایشین کالج آف جرنلزم سے گریجویٹ ہیں اور اپنے آبائی شہر، وشاکھاپٹنم سے لکھتی ہیں۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔