مثالی-خواتین-کی-اتحادی-تنظیم

Junagadh, Gujarat

Oct 28, 2016

مثالی خواتین کی اتحادی تنظیم

جوناگڑھ ضلع کے ایک گاؤں میں عورتوں نے جنسی ناانصافی کے خلاف لڑنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی ہے، اور ان کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے دوسرے ضلعوں اور ریاستوں کے لوگ کمیٹی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Gurpreet Singh

گرپریت سنگھ آغا خان رورَل سپورٹ پروگرام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو کہ جوناگڑھ ضلع کے منگرول قصبہ میں پائیدار زراعت اور قدرتی وسائل کے تحفظ سے متعلق پروجیکٹوں پر محیط ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔