لاک-ڈاؤن-میں-شدید-ظلم-کی-شکار-یوپی-کی-عورتیں

Mahoba, Uttar Pradesh

Aug 18, 2020

لاک ڈاؤن میں شدید ظلم کی شکار یوپی کی عورتیں

ملک میں گھریلو تشدد ویسے تو ایک عام بات ہے، لیکن لاک ڈاؤن کے دوران اس میں کچھ زیادہ ہی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اترپردیش کے مہوبا، لکھنؤ اور چترکوٹ ضلعے کی عورتوں نے پاری کو اپنی دکھ بھری کہانی سنائی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔