لاک-ڈاؤن-شاہراہ-پر-بزرگ-خاتون-اور-اس-کا-بھتیجہ

Nashik, Maharashtra

May 12, 2020

لاک ڈاؤن شاہراہ پر بزرگ خاتون اور اس کا بھتیجہ

کام کے مقام سے سینکڑوں کلومیٹر دور واقع اپنے گھروں تک پہنچنے کے لیے پیدل چل رہے مہاجر مزدوروں کے نظارے ہمیں آج بھی پریشان کر رہے ہیں۔ ایک تصویر میں، حالانکہ، ایک فنکار کو امید اور انسانیت کا جذبہ ضرور دکھائی دیا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Labani Jangi

لابنی جنگی مغربی بنگال کے ندیا ضلع سے ہیں اور سال ۲۰۲۰ سے پاری کی فیلو ہیں۔ وہ ایک ماہر پینٹر بھی ہیں، اور انہوں نے اس کی کوئی باقاعدہ تربیت نہیں حاصل کی ہے۔ وہ ’سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز‘، کولکاتا سے مزدوروں کی ہجرت کے ایشو پر پی ایچ ڈی لکھ رہی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔