لاک-ڈاؤن-سے-کالو-داس-کا-کباڑ-کا-کام-متاثر

South 24 Parganas, West Bengal

Dec 01, 2020

لاک ڈاؤن سے کالو داس کا کباڑ کا کام متاثر

کالو داس – جو ری سائیکلنگ کے لیے سامان اکٹھا کرنے اپنے گاؤں سے کولکاتا جاتے ہیں – نے کچھ ہفتہ قبل پھر سے چکّر لگانا شروع کیا۔ لیکن کاروبار مایوس کن ہے، منافع کم ہے، ان کی بیوی نے اپنی نوکری کھو دی ہے، اور فیملی جدوجہد کر رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Puja Bhattacharjee

پوجا بھٹاچارجی کولکاتا میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ سیاست، عوامی پالیسی، صحت، سائنس، فن اور ثقافت پر رپورٹ کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔