بہار میں راجیو کمار اوجھا جیسے کسانوں کو فصل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ریاست میں اے پی ایم سی کی غیرموجودگی نے اسے مزید بدتر بنا دیا ہے۔ ان کی حالت بتاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں جب پورے ہندوستان میں نئے زرعی قوانین نافذ کر دیے جائیں گے تب کیا ہونے والا ہے