عثمان آباد: سرکار کے دعووں کی طرح ہی کھوکھلی ہے فصل بیمہ اسکیم
بے موسم بارش، موسم کا بدلتا ہوا مزاج، اور کووڈ۔۱۹ وبائی مرض نے مراٹھواڑہ کے سامنے خطرات اور زندگی کی مشکلوں کو اور بڑھا دیا ہے؛ لیکن حکومت کے ذریعے امداد یافتہ فصل بیمہ اسکیم سے انہیں ان ہولناک دنوں میں نہ کے برابر راحت ملی ہے