’سوتاڑہ میں ایک پُل کیلئے ہم کافی دنوں سے فریاد کر رہے ہیں‘
کووڈ۔۱۹ نے بیڈ ضلع کے سوتاڑہ گاؤں کے جسمانی فاصلہ کو اور بڑھا دیا ہے، جہاں لوگوں کو بازاروں اور اسپتالوں سے لیکر ہر ایک چیز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ندی پار کرتے وقت اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا پڑتا ہے