سمندری-طوفان-اور-کورونا-کے-وقت-ہاتھ-خالی

Kolkata, West Bengal

Aug 13, 2020

سمندری طوفان اور کورونا کے وقت ہاتھ خالی

لاک ڈاؤن کے سبب آمدنی ختم ہونے اور کووڈ کے خوف سے سبیتا سردار نے، امفن طوفان کے باوجود، پولس اور راحت کیمپ کی خراب حالت سے بچنا پسند کیا، اور کولکاتا کے گریا ہاٹ فلائی اوور کے نیچے اپنے مقام پر لوٹ آئیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Puja Bhattacharjee

پوجا بھٹاچارجی کولکاتا میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ سیاست، عوامی پالیسی، صحت، سائنس، فن اور ثقافت پر رپورٹ کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔