سرینگر-کی-ڈل-جھیل-میں-کشتی-کی-رفتار

Srinagar, Jammu and Kashmir

Oct 20, 2020

سرینگر کی ڈل جھیل میں کشتی کی رفتار

ڈل جھیل کی اقتصادیات کے لیے، سیاحوں کی آمد کے سیزن کے دوران کووڈ- ۱۹ لاک ڈاؤن پچھلے سال کی دفعہ ۳۷۰ کی تالا بندی کے فوراً بعد آیا، اور اس کی وجہ سے شکارے والوں، ہاؤس بوٹ مالکان اور دکانداروں کا کافی نقصان ہوا ہے اور ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Adil Rashid

عادل رشید سرینگر، کشمیر میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ پہلے دہلی میں ’آؤٹ لُک‘ میگزین میں کام کر چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔