کیرالہ کی ماہی گیری کی صنعت میں آئل سارڈن کی بڑی اہمیت ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے اس کی پیداوار سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے سبب کوزی کوڈ ضلع کی بندرگاہ پر دہاڑی پر مچھلی کی ڈھلائی کرنے والے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے
مفین نسرین ایم کے، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی میں ایم اے ڈیولپمنٹ میں آخری سال کی طالبہ ہیں۔
See more stories
Editor
Riya Behl
ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔