دیہی-ہندوستان-سے-ٹرین-پر-مبنی-اسٹوریز

Mumbai, Maharashtra

Oct 02, 2021

دیہی ہندوستان سے ٹرین پر مبنی اسٹوریز

ریلوے دیہی ہندوستان کے بہت سے لوگوں کے لیے لائف لائن ہے – ریل گاڑیاں مزدوروں کو ان کے کام کی جگہوں پر لے جاتی ہیں، یہ نوکری کا ذریعہ ہیں، اور ریل کی پٹریوں کو انگریزوں کی نو آبادیاتی حکومت کے خلاف مزاحمت کے مقامات کے طور پر بھی استعمال کیا گیا ہے۔ لیکن اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جو لوگ ٹرین سے سفر کرتے ہیں، ان کے لیے یہ تھکا دینے والا اور خطرناک سفر بھی ہو سکتا ہے۔ پیش ہے پاری پر ٹرین سے متعلق اسٹوریز کا مجموعہ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Contributors

Translator

PARI Translations, Urdu