چھتیس گڑھ کے آدیواسی جو کافی پہلے زرعی مزدوری کا کام کرنے آندھرا پردیش چلے گئے تھے، یا پھر نکسلی تشدد کے سبب سرحد پار جانے پر مجبور ہوئے تھے، اب واپس لوٹنے لگے ہیں۔ لیکن ان میں سے زیادہ تر اب اپنے نئے گھروں میں رہ رہے ہیں، جہاں وہ خود کو محفوظ سمجھتے ہیں، حالانکہ یہاں بنیادی سہولیات کی کمی ہے اور سرکاری ریکارڈ میں ان کے نام کے املے غلط لکھ دیے گئے ہیں
پرشوتم ٹھاکر ۲۰۱۵ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ ایک صحافی اور دستاویزی فلم ساز ہیں۔ فی الحال، وہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور سماجی تبدیلی پر اسٹوری لکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔