آسام میں گزرے بچپن کے بدحالی کے دنوں میں گھر سے دور رہ کر چرواہے کا کام کرنے کے بعد نسیم الدین شیخ نے میگھالیہ میں رس گلے اور جلیبی بنانے کا چھوٹا سا کاروبار شروع کیا۔ یہاں ماضی میں لوٹتے ہوئے وہ اپنی زندگی کے تمام نشیب و فراز کے بارے میں بتا رہے ہیں