تُلجاپور-کورونا-کے-سبب-مذہب-و-منطق-کے-درمیان-جنگ

Osmanabad , Maharashtra

Jun 25, 2022

تُلجاپور: کورونا کے سبب مذہب و منطق کے درمیان جنگ

کورونا وبائی مرض کے سبب تُلجا بھوانی مندر کے بند ہونے سے، عثمان آباد کے تلجاپور شہر میں کئی لوگوں کو نقصان پہنچا ہے۔ لیکن، وہاں کے پجاری اور رہائشی تب تک انتظار کرنے کو تیار ہیں، جب تک کہ بھکتوں کا مندروں میں واپس لوٹنا محفوظ نہیں ہو جاتا

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔