بیڑی-مزدور-زندگی-اور-محنت-کے-گیت

Murshidabad, West Bengal

Feb 12, 2023

بیڑی مزدور: زندگی اور محنت کے گیت

مغربی بنگال کے بیلڈانگا کی کوہِ نور بیگم، بیڑی بنانے کے استحصال بھرے کام کے بارے میں گیت گاتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر ایڈیٹر تھیں اور معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کیا کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ، وشاکھا نے ۲۰۱۷ سے ۲۰۲۵ تک پاری کے سوشل میڈیا سے متعلق کاموں کی سربراہی کی، اور پاری ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ مل کر پاری کی اسٹوریز کو کلاس میں پڑھائی کا حصہ بنانے اور طلباء و طالبات کو مختلف مسائل پر لکھنے میں مدد کی۔

Video Editor

Shreya Katyayini

شریا کاتیاینی ایک فلم ساز اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری کے لیے تصویری خاکہ بھی بناتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔