ٹریکٹر کے لیے 15.9 فیصد شرحِ سود پر قرض نے ہیرا بائی جیسے اورنگ آباد کے کسانوں کو اپنے جال میں پھنسا لیا۔ لیکن، اسی وقت علاقے کے کچھ لوگ 7 فیصد شرحِ سود پر مرسڈیز بینز کے لیے قرض لے رہے تھے۔ اس کے باوجود، اِن دونوں گاڑیوں کی فروخت کو دیہی ترقی کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔