بھدوہی-کے-قالین-پر-وجود-کا-خطرہ

Bhadohi district, Uttar Pradesh

Dec 10, 2022

بھدوہی کے قالین پر وجود کا خطرہ

اتر پردیش میں قالین بُنائی کی یہ قدیم وراثت غیر یقینی کے اندھیرے میں کھوتی جا رہی ہے، جیسا کہ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mohammad Asif Khan

محمد آصف خان، نئی دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ وہ اقلیتوں کے مسائل اور تنازعات سے متعلق موضوعات پر رپورٹنگ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Author

Sanjana Chawla

سنجنا چاولہ، نئی دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ ان کی تحریر میں ہندوستانی معاشرہ، ثقافت، صنف اور حقوق انسانی سے متعلق امور پر گہرا تجزیہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

Text Editor

Sreya Urs

شریہ عرس، بنگلورو کی ایک آزاد صحافی اور ایڈیٹر ہیں۔ وہ گزشتہ ۳۰ سالوں سے بھی زیادہ عرصے سے پرنٹ اور ٹیلی ویژن میڈیا سے وابستہ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔