ممبئی کے ساحلی علاقے کے اندرونی کنارے واقع گھارا پوری گاؤں میں بنیادی سہولیات کی کمی، ٹیچروں کی وہاں آنے میں پس و پیش، اور دیگر رکاوٹوں کی وجہ سے والدین کو اپنے بچوں کو شہر کے اہم علاقے میں واقع اسکولوں میں داخلہ دلانے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ ان وجوہات سے جزیرہ پر موجود واحد اسکول اس مہینے بند ہو جائے گا