اپنے-آشیانہ-سے-محروم-نوجوان-دوسروں-کا-آشیانہ-سجانے-میں-مصروف

Khandwa, Madhya Pradesh

Aug 02, 2021

اپنے آشیانہ سے محروم نوجوان دوسروں کا آشیانہ سجانے میں مصروف

مدھیہ پردیش کے کرولی گاؤں کے رہنے والے ۱۹ سالہ جے پال چوہان اپنی مشق اور ہنر کے دَم پر کاغذ اور گوند کی مدد سے عمارتوں کے ماڈل بناتے ہیں – اور بتاتے ہیں کہ کیسے خود ان کے بچپن کا گھر اومکاریشور باندھ سے آئے سیلاب میں ڈوب گیا تھا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Nipun Prabhakar

نِپُن پربھاکر کچھّ، بھوپال اور دہلی میں کام کرنے والے ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ وہ ایک تربیت یافتہ آرکیٹیکٹ (معمار) بھی ہیں اور بڑے پیمانے پر مقامی برادریوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔