تمل ناڈو کے اس گاؤں کے تقریباً ہر گھر میں ہتھ کرگھا ہے، اور بے رنگ دھاگے کے جو بنڈل اونّوپورم میں داخل ہوتے ہیں، وہ چنئی کے بڑے شو روم اور دیگر بازاروں میں عالیشان ریشم کی ساڑیوں کی شکل میں پہنچتے ہیں
انوشا سندر چنئی میں رہتی ہیں اور روزنامہ تنتی گروپ کے نیوز پورٹل ڈی ٹی نیکسٹ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ ان کے پاس نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی، بنگلورو سے ڈیزائن میں گریجویشن اور یونیورسٹی آف آرٹس، لندن سے فوٹو جرنلزم اور ڈاکیومینٹری فوٹوگرافی میں ماسٹرس کی ڈگری ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔