آندھرا پردیش کے گوڈیکل گاؤں کو ۲۰۱۹ میں ہی ’کھلے میں رفع حاجت سے پاک‘ قرار دے دیا گیا تھا۔ لیکن مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بیت الخلاء تک ان کی رسائی نہیں ہے اور ان کے لیے کچھ بھی نہیں بدلا نہیں ہے
ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Student Reporter
Kasturi Kandalam
کستوری کنڈلم، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے اکنامکس میں ایم اے کر رہی ہیں اور سال اوّل کی طالبہ ہیں۔
See more stories
Student Reporter
Kruti Nakum
کریتی نکوم، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے اکنامکس میں ایم اے کر رہی ہیں اور سال اوّل کی طالبہ ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔