آن لائن تعلیم: کمزور طبقوں کے بچوں پر ٹوٹا مشکلوں کا پہاڑ
شمالی ممبئی کی امبج جھگی بستی میں رہنے والے طالب علموں کو کئی مہینوں سے آن لائن کلاس کی سہولت حاصل نہیں ہو پا رہی ہے۔ دوسرا پہلو یہ ہے کہ اُن طلبہ کو اپنی فیملی کی مالی مدد کرنے کے لیے کام کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کہ لاک ڈاؤن یا اس کے بعد پیدا ہوئے حالات کی وجہ سے ان کے والدین کی آمدنی میں کافی کمی آئی ہے