متعدد گاؤوں کے آدیواسی آمابیڈا گاؤں، چھتیس گڑھ کے ہفتہ وار بازار میں، جنگلی اور زرعی پیداوار خریدنے اور بیچنے، ہفتہ واری راشن خریدنے، کچھ مقامی شراب پینے، اور مرغ کی ایک یا دو لڑائی دیکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں
پرشوتم ٹھاکر ۲۰۱۵ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ ایک صحافی اور دستاویزی فلم ساز ہیں۔ فی الحال، وہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور سماجی تبدیلی پر اسٹوری لکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔