چھتیس گڑھ کے ٹھینہی گاؤں کے نوجوان اکثر اپنی زندگی کو داؤ پر لگا کر جنگل میں ہاتھیوں کا سراغ لگاتے ہیں۔ حالانکہ محکمہ جنگلات ہاتھیوں کے ریوڑ کا خیر مقدم کرتا ہے، لیکن گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ان کی وجہ سے ان کی فصلیں خطرے میں ہیں
پرجّول ٹھاکر، عظیم پریم جی یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ طالب علم ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔