ماحولیاتی تبدیلی، فصلوں کی بربادی اور قرض کے بڑھتے بوجھ نے یہاں کسانوں کی مشکلوں کو اس حد تک بڑھا دیا ہے کہ اب وہ آئے دن ذہنی صحت سے متعلق مسائل کا سامنا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ناقص سرکاری اسکیموں اور نجی شراکت داروں نے حالات کو مزید خستہ بنا دیا ہے
پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔
See more stories
Editor
Pratishtha Pandya
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔