برہم پتر اور اس کی معاون ندیوں میں ہر سال آنے والے سیلاب ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے تمام طرح کی مشکلیں پیدا کرتے ہیں۔ پینے کے پانی کی کمی کے علاوہ، ہر سال کھیتوں کے ڈوب جانے کی وجہ سے گزارہ کر پانا مشکل ہو جاتا ہے اور ہر روز تناؤ کا سبب بنتا ہے
اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔