red-hot-thursday-at-the-kanubari-market-ur

Longding District, Arunachal Pradesh

Feb 02, 2024

سرخ چیونٹیوں اور شاہی مرچوں کا کنوباڑی بازار

اروناچل پردیش کے لانگڈنگ ضلع میں واقع کنوباڑی کے ہفتہ واری بازار میں خریدار اور فروشندے سرخ چیونٹیوں، شاہی مرچوں اور مختلف قسم کے مقامی جانوروں کے گوشت اور سبزیوں کی تجارت کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Dnyaneshwar Bhalerao

گیانیشور بھلے راؤ نے حال ہی میں بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔

Editor

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔