in-pakur-pahariya-voters-are-asking-questions-ur

Pakur, Jharkhand

Nov 18, 2024

پہاڑیا ووٹروں کے سوالوں کے جواب کون دے گا؟

اس مہینہ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ہیں۔ جیسے جیسے الیکشن کے دن قریب آ رہے ہیں، آدیواسی ووٹر لگاتار سوال پوچھ رہے ہیں کہ بنیادی سہولیات کے جو مطالبات انہوں نے ۲۰۲۴ کے عام انتخابات میں کیے تھے انہیں ابھی تک پورا کیوں نہیں کیا گیا ہے

Want to republish this article? Please write to zahra@ruralindiaonline.org with a cc to namita@ruralindiaonline.org

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔