حنیف علی ہل اور نکونی، جوا، لکڑی کے ہتھوڑے اور کاشتکاری میں استعمال ہونے والے دیگر تمام اوزار بناتے ہیں۔ اس تجربہ کار کاریگر کا کہنا ہے کہ ٹریکٹروں کے بڑھتے چلن نے ان کے آلات کی مانگ کو کم کر دیا ہے
محب الحق آسام کے ایک ملٹی میڈیا صحافی اور محقق ہیں۔ وہ پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔