قدیم مقامی باشندوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر، مغربی بنگال میں رہنے والی سبر آدیواسی برادری کی زندگی کے سیاہ پہلوؤں کو پیش کرتی رپوٹ۔ ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے ۷۰ سال بعد بھی برادری کے لوگوں کی جدوجہد جاری ہے، اور وہ آج بھی حاشیہ پر ہی پڑے ہوئے ہیں اور بھکمری کی زندگی بسر کرنے کو مجبور ہیں
رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔