قالین کی بُنائی کرنے والے ہاتھ پتھر توڑنے کو مجبور
اتراکھنڈ کی گوٹھی بستی میں بھوٹیا برادری کی خواتین پتھروں کو توڑ کر اپنا گزارہ کرتی ہیں کیونکہ یہی ان کا ذریعہ معاش ہے – اور یہ خواتین اس وقت کو یاد کرتی ہیں جب ان کی بُنائی کی مہارت نے انہیں عزت کے ساتھ ساتھ مالی منافع بھی دلایا تھا
ارپتا چکربرتی کمایوں میں مقیم ایک فری لانس صحافی اور ۲۰۱۷ کی پاری فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔