مہاراشٹر کے کسان اور زرعی مزدور اپنی آمدنی بڑھانے کی خاطر، ہر سال گنّے کی کٹائی کا کام کرنے کے لیے مہاجرت کرتے ہیں۔ لیکن رہنے اور کام کرنے کے انتہائی خراب حالات میں اس محنت طلب کام کو کرنے سے ان کے چھوٹے بچوں کی زندگی متاثر ہو رہی ہے، جو اکثر اپنی اسکولی تعلیم درمیان میں ہی چھوڑ دیتے ہیں
اومکار کھنڈاگلے، پونے میں مقیم ایک دستاویزی فلم ساز اور سنیماٹوگرافر ہیں، جو خاندان، وراثت، اور یادیں جیسے موضوعات پر کام کرتے ہیں۔
See more stories
Author
Aditya Thakkar
آدتیہ ٹھکر ایک دستاویزی فلم ساز، ساؤنڈ ڈیزائنر اور موسیقار ہیں۔ وہ ’فائرگلو‘ میڈیا چلاتے ہیں، جو اشتہار کے شعبہ میں کام کرنے والا ایک پروڈکشن ہاؤس ہے۔
See more stories
Text Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔