آندھرا پردیش کے اننت پور کے بارے میں یہ رپورٹ ۲۰ سال پہلے اسی مہینہ میں انگریزی اخبار ’دی ہندو‘ میں شائع ہوئی تھی۔ پانی کے بحران میں آئی شدت کی وجہ سے ایک بار پھر بڑی تعداد میں ’واٹر ڈیوائنروں‘ (زیر زمین پانی کا اندازہ لگانے والے لوگ) اور بورویل رِگ مشینوں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے ہم اس رپورٹ کو یہاں دوبارہ پیش کر رہے ہیں
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔