بہار میں آرکیسٹرا کے پروگراموں میں ناچنے والی نوجوان لڑکیاں روزمرہ کی زندگی میں اپنے ساتھ ہونے والی چھیڑ خانی اور بدسلوکیوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کرنے والے زیادہ تر مرد ہوتے ہیں۔ لیکن روزی روٹی کے لیے یہ کام کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے
دیپ شکھا سنگھ (۲۳) بہار کی ایک ڈیولپمنٹ پریکٹشنر ہیں، جنہوں نے عظیم پریم جی یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ میں اپنی ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ وہ خواتین اور ان کی زندگی سے جڑے ایسے مسائل کو اپنی رپورٹ کا موضوع بنانے کی کوشش کرتی ہیں جنہیں اکثر درج نہیں کیا جاتا۔
See more stories
Editor
Dipanjali Singh
دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔
See more stories
Editor
Riya Behl
ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔