جولین سنگا کھجور کے پتوں سے صاف ستھری اور چکنی چٹائیاں بُنتی ہیں۔ وہ جھارکھنڈ کی مُنڈا آدیواسی ہیں جو گزر بسر کے لیے زرعی مزدوری کرتی ہیں، اور اکیلے اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہیں
انجنی سنگا کی پرورش و پرداخت جھارکھنڈ کے کھونٹی ضلع کے چلانگی گاؤں میں ہوئی ہے اور انہوں نے وہیں سے اپنی اسکولی تعلیم حاصل کی ہے۔ سال ۲۰۲۲ میں غیر سرکاری تنظیم ’ساجھے سپنے‘ نے ان کا انتخاب ایک سال کے مینٹرشپ پروگرام کے لیے کر لیا، جہاں انہوں نے پاری ایجوکیشن کے ساتھ دستاویزکاری کا ایک مختصر کورس کیا۔
See more stories
Editors
Aakanksha
آکانکشا (وہ صرف اپنے پہلے نام کا استعمال کرتی ہیں) پاری کی رپورٹر اور کنٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔
See more stories
Editors
Swadesha Sharma
سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔