’یہیں رکیں اور کچھ نہ کریں یا وہاں جاکر خالی بیٹھیں؟‘
تعمیراتی مقامات پر کام کرنے والے مہاجر مزدور، امودا اور راجیش جیسے ہی بنگلورو میں اپنے نئے کام کی جگہ پر پہنچے لاک ڈاؤن شروع ہو گیا، جس کی وجہ سے نہ تو انہیں کوئی کام مل سکا اور نہ ہی رہنے کے لیے کوئی جگہ۔ ہائی اسکول کے طالب علموں کے ذریعے پاری کی ایک رپورٹ