ہُک،-لائن-اور-سِنکر-مالوَن-کی-ماہی-گیر-عورتیں

Sindhudurg, Maharashtra

Dec 02, 2020

ہُک، لائن اور سِنکر: مالوَن کی ماہی گیر عورتیں

مہاراشٹر کے مالوَن تعلقہ میں – پورے ہندوستان کی طرح ہی – مچھلی خریدنے، خشک کرنے، ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے اور ذخیرہ کرنے سے لیکر اسے کاٹنے اور فروخت کرنے تک، عورتیں مچھلیوں کے کاروبار میں اہم رول ادا کرتی ہیں، لیکن انہیں ماہی گیر مردوں جتنی سبسڈی نہیں ملتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Trisha Gupta

تریشا گپتا بنگلورو میں مقیم سمندری محافظ ہیں، جو ہندوستانی ساحلوں پر شارک اور رے فشریز کا مطالعہ کر رہی ہیں۔

Author

Manini Bansal

مانینی بنسل بنگلورو میں مقیم وژوئل کمیونی کیشن ڈیزائنر اور فوٹوگرافر ہیں جو ماحولیات کے تحفظ کے شعبہ میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ڈاکیومینٹری فوٹوگرافی بھی کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔