ہندوستان کے کپاس کے کھیتوں پر شدت اختیار کرتا بحران
ہندوستان میں کپاس کے ۹۰ فیصد کھیتوں پر بی ٹی-کاٹن کا قبضہ ہے – اور جن کیڑوں سے بچانے کے لیے یہ جی ایم قسم تیار کی گئی تھی، وہ نہ صرف بھاری تعداد میں واپس آ چکے ہیں اور اب حشرہ کش مخالف ہیں، بلکہ فصلوں اور کسانوں کو برباد بھی کر رہے ہیں