ہمارے-ساتھ-کبھی-اچھا-برتاؤ-نہیں-کیا-جاتا

Varanasi, Uttar Pradesh

Feb 03, 2022

’ہمارے ساتھ کبھی اچھا برتاؤ نہیں کیا جاتا‘

اتر پردیش کے وارانسی اور چندولی ضلعوں میں حاشیہ پر پڑی برادریوں کے ساتھ ہونے والی تفریق، طبی خدمات تک ان کی رسائی کے درمیان خلیج کا کام کرتی ہے۔ مقامی باشندہ لکشیما اور سلیمن کے لیے وبائی مرض نے مزید مشکلات بھی کھڑی کر دی ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔