مہاراشٹر کے جالنہ ضلع کی مایا موہِتے اور ان کی فیملی، تعمیراتی مقامات پر اور زرعی مزدوروں کی شکل میں کام کرتا ہے اور اس بات کو لے کر ان کے ذہن میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ کم اجرت پانے اور لگاتار سفر میں رہنے والے مہاجرین کے لیے زندگی کے کیا معنی ہیں؟